| Welcome to Global Village Space

Thursday, November 14, 2024

وڈیو: ایف اے ٹی ایف کی مبارکباد دہشتگردی کی عدالت کے باہر وصول کررہا – حماد اظہر

کبھی سوچا نہیں تھا کہ ایف اے ٹی ایف کی مبارکباد دہشتگردی کی عدالت کے باہر وصول کررہا ہوں گا اور مجھ پر دہشتگردی کے پانچ پرچے ہونگے، حماد اظہر کی دہشتگردی کی عدالت کے بایر گفتگو