توانائی کےنرخوں میں اس غیرمعمولی اضافے، جو معاشرے کے تمام طبقات خصوصاً مزدور، سفیدپوش، کاشتکار اور تنخواہ دار طبقات کو متاثر کرتے ہوئے سب کیلئے سنگین مشکلات کا باعث بنے گا، کیخلاف احتجاج کیلئے ہم سب کو اتوار کی شب 9 بجے ضرور باہر نکلنا چاہئیے۔
pic.twitter.com/YHCmneY8sc— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 16, 2022