جپ تک جنرل مشرف وردی میں تھا، بہادر تھا- اس کا مارشل لاءبھی اعلانیہ تھا، خفیہ نہیں تھا- جو سازشی جنرل مشرف کے خلاف تھے، آج عمران خان کے خلاف بھی استعمال ہوۓ-مشرف کے ساتھ کوئی بھی خفیہ چوری کی کاروائی اس کی ایس ایس جی کمانڈو کی زندگی کی نفی ہے-
آخری خطاب- تم بھی سبق سیکھو: pic.twitter.com/zlegEC9CQL— Arshad Sharif (@arsched) June 29, 2022