یہ ان کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جنہوں نے ان لٹیروں، وطن اور ضمیر فروشوں کو اپنی انا اور ضد کی تسکین کے لیے 22 کروڑ عوام پر مسلط کیا ہے۔ وہ جنہوں نے ہنستی مسکراتی بستی اجاڑ ڈالی ہے کبھی تو ان کا حساب بھی ہونا ہے۔ #وہ_کون_ہے pic.twitter.com/GcDYUT0kx6
— Qasim Khan Suri (@QasimKhanSuri) June 14, 2022