| Welcome to Global Village Space

Sunday, February 23, 2025

Watch: Dr Moeed Pirzada deems Lahore High Court verdict invalid

‏لاھور کورٹ کے لارجر بنچ کا فیصلہ حمزہ شریف کو وقتی طور پہ سیاسی فائدہ تو پہنچا سکتا ھے، مگر سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی گی ھے، منطق اتنی کمزور ھے کہ سپریم کورٹ کو فوری طور پہ stay دے کر آج کا حمزہ بچاؤ Election روکنا چاھئے ‎