| Welcome to Global Village Space

Saturday, January 18, 2025

Watch Dr Pirzada’s analysis: Pakistan isolated by China, Russia & India

‏چین پچاس سال سے پاکستان کے ساتھ کھڑا ھے، حکومتوں کے آنے جانے سے پاک چین دوستی کو کبھی فرق نہیں پڑا، مگر اب چین پاکستان میں آنے والی تبدیلی کو غور سے دیکھ دھا ھے، خوش فہمی سے نکل کر ھمیں اس صورتحال کو سمجھنےکئ ضرورت ھے!